google-site-verification: google4c088c02ecf18dea.html

Android Development

 

Road Map:

  • What is Android? Understanding Android.
  • Downloading and installing Java JDK
  • Downloading and installing the Android Studio
  • Installing Android SDK and Setting up Emulator
  • Creating Project in Android Studio
  • Introduction to Layout and setting up layout
  • Understanding different types of available layout
  • What is activity? Starting activity
  • Understanding Android Structure
  • Android Activity life cycle
  • Creating List Menu
  • Starting activity
  • Edit Text, toggle button, weight sum, padding etc
  • Understanding gravity and setting gravity.
  • Conditional Statements
  • Understanding and working with camera application and email intent
  • Understanding and setting landscape and portrait view (layout)
  • Setting background image     
  • Setting preferences and saving user preferences
  • Full Screen activity
  • Getting time from system
  • Web View
  • Different input types
  • Hiding keyboard
  • Checking External Storage state
  • Progress dialog
  • Introduction to SQLite
  • Setting up SQLite database
  • CRUD operation on database
  • Alert dialog
  • Checking system sensor and setting up sensor manager
  • Introduction to OpenGL
  • Basics and renderer basics in OpenGL
  • Voice Recognition
  • Audio Manager
  • Changing Volume with seek bar
  • Concept of Ads
  • Adding ads into application
  • Finalizing your project
  • Exporting project as .apk (Android Application Package) file
  • Putting your app on the market (Play Store)

Advance Web Development (Project Base Study)

Learning with Developing

Project: (Online Lube Shop)

 

 

Road Map:

This is project-based study. We will develop real world web based application and try to make our website responsive, efficient and secure.

 

We will learn following tools and technologies during the class.

  • HTML
  • CSS3
  • Bootstrap
  • JQuery
  • Ajax
  • PHP
  • MySQL
  • OOP
  • PHP – OOP
  • Code Igniter (MVC)
  • GitHub
  • Dev Tools
  • XAMPP or Wamp
  • Net Beans or Dreamweaver
  • Project Documentation

 


 

کیا آپ تخلیقی ذہن کے مالک ہیں؟ آپ ڈیزائن، اشتہارات ، مونو گرام ، پیکجنگ ، پبلشنگ کو پسند کرتے ہیں- کیا کبھی ٹیلیویژن دیکھتے یہ خیال آیا کہ میں اس سے اچھا ڈیزائن بنا سکتا ہوں؟ تو آئیے گرافک ڈیزائنر بن کر ایسا کام کریں جس کو کرنے میں مزا بھی آۓ اور کمائی بھی ہو۔

 

گرافک ڈیزائنر کے لیے 3 فیلڈ مخصوص ہیں۔

1- گرافک ڈیزائن (پرنٹ پروڈکشن)

2- گرافک ڈیزائن ملٹی میڈیا (فلم اور ٹیلیویژن)

3- ویب ڈیزائن (انٹرنیٹ اور آن لائن پبلشنگ)

یہ تینوں فیلڈ ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں لیکن عموماً کسی ایک فیلڈ میں مہارت ہونا لازمی ہے-

 

گرافک ڈیزائنر کیا کرتے ہیں؟

کمپنی کے لیے اشتہارات

پروڈکٹس کے پیکنگ ڈیزائن

اشتہارات کی ڈیزائنگ

ٹیلیویژن کے لیے اشتہارات

اخبارات اور میگزین ڈیزائن

اخبارات اور میگزین کے لیے اشتہارات

کسی پروڈکٹ کی شناخت کے لیے ڈیزائن

کمپنیز کی شناخت کے لیے ڈیزائن

ماحولیاتی گرافک

انٹرایکٹو ملٹی میڈیا

فلم ، متحرک کارٹون، تصاویر اور ویب ڈیزائن سب اسی پیشے میں شامل ہیں

 

گرافک ڈیزائن ٹریننگ

ہم آپ کو شارٹ ٹریننگ آفر کرتے ہیں جو عموماً 4 ماہ میں مکمل ہوتی ہے- یہ ٹریننگ کمپیوٹر بیس ہے اور زیادہ تر پریکٹیکل ہے۔

 

گرافک ٹولز

(Corel Draw)کورل ڈرا

(Adobe Illustrator)اڈوب السٹریٹر

(Photo Shop) فوٹو شاپ 

(Urdu Word Processing)  اردو ورڈ پروسسنگ

 

گرافک ڈیزائن

)Illustrations and Line Works) الیسٹریشن اور لائن ورک

(Logo Design) لوگو ڈیزائن

)Color Theory) کلر تھیوری

پرنٹنگ رولز

پری پریس

 

ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد کام ملنے کے مواقع

ہمارے اسٹوڈنٹ زیادہ تر گرافک سٹوڈیوز اور ایڈورٹائزنگ ایجنسیز میں کام کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ میڈیا ہاؤسز ، اخبارات ، میڈیا پروڈکشن بھی اسی فیلڈ میں آتے ہیں۔

پیکیجنگ ، پرنٹنگ ، پبلشنگ ہاؤس ، السٹریشنز ، ملٹی میڈیا ہاؤسز ، فلم ، ٹیلیویژن اور ویڈیو پروڈکشن وغیرہ۔

آج کا تیز ترین اور سب سے زیادہ منافع بخش کام آن لائن ڈیزائن کا ہے- گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا سے کہیں سے بھی کام پکڑا، ڈیزائن کیا ، اور بھیج دیا-

 

داخلے کی اہلیت

یہ 4 ماہ کا شارٹ کورس ہے جس کے لیے آپ کو پڑھنا لکھنا آنا چاہیے۔

کمپیوٹر چلانا آنا چاہیے ورنہ پہلے آئی ٹی بیسک کورس کرنا ہو گا جو آپ ساتھ ساتھ بھی کر سکتے ہیں - اس ٹریننگ کے لیے اور بعد میں کامیاب ہونے کے لیے تخلیقی ذہن اور رنگو ں سے پیار ہونا چاہیے۔

 

آپ کیسے داخلہ لے سکتے ہیں۔

ہمارے کسی بھی کیمپس تشریف لائیں یا آن لائن ہماری ویب سائٹ پر داخلہ فارم پر کر لیں۔

داخلے کیلیے اپنا شناختی کارڈ یا ب فارم کی کاپی (اصلی شناختی کارڈ ساتھ لائیں)

ایک عدد تصویر فارم کے ساتھ منسلک کریں

IT Basic (Computer, Internet, MS Office and Networking)

 آئی ٹی بیسک کا کورس تین ماہ پر مشتمل ہے۔ اس میں تین دن کلاس اور تین دن لیب ہوتی ہے ۔ یہ کورس تین حصوں پر مشتمل ہے۔

بیسک کمپیوٹنگ

پہلا حصہ ان لوگوں کے لیے ہے جن کو کمپیوٹر سے بالکل آگاہی نہیں ہے- اس حصے میں آپ کو کمپیوٹر کو آن آف کرنے سے شروع کروایا جائے گا - ماوس اور کی بورڈ کی بنیادی ٹریننگ کے بعد کمپیوٹر کو کھولنا جوڑنا اور اس میں ونڈوز کی انسٹالیشین کیسے کرتے ہیں سکھایا جاتا ہے - ونڈوز جو کے اس کورس کا اہم حصہ ہے مکمل پریکٹیکل کے ساتھ اسی حصے میں کروایا جاتا ہے

انٹرنیٹ

اس پورشن میں انٹرنیٹ براوزنگ سرچنگ اور ای میلنگ وغیرہ اور سوشل میڈیا ویب سایٹس کا استعمال سکھایا جاتا ہے - اس حصے میں آپ کو سکھایا جاتا ہے کہ کس طرح آپ انٹرنیٹ کو استعمال کر سکتے ہیں اور انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کو کس طرح سے اپنے مفید کاموں میں استعمال کر سکتے ہیں

آفس مینیجمنٹ

آفس مینیجمنٹ بیسک کمپیوٹر کورس کا اہم حصہ ہے

آپ زندگی کے کسی بھی شعبے سے منسلک ہیں آپ کا واسط مائیکروسافٹ آفس سے ضرور پڑتا ہے- مائیکروسافٹ آفس میں درج ذیل پروگرام سکھائے جاتے ہیں

مائیکروسافٹ ورڈ

ٹائپنگ ، کمپوزنگ اور اشتہار وغیرہ بنانے کے لیے مائیکروسافٹ ورڈ سکھایا جاتا ہے- اس پر آپ کو تقریباً 8- 10 لیکچرز دئیے جاتے ہیں

مائیکروسافٹ ایکسل

روزمرہ یا کاروبار کا حساب کتاب رکھنے کے لیے مائیکروسافٹ ایکسل استعمال کرتے ہیں- اس کورس میں تقریباً 12 لیکچرز اور مختلف پریکٹیکلز کے ذریعے آپ کو ایکسل پر مکمل مہارت دی جاتی ہے

مائیکروسافٹ پاورپوائنٹ

پرزینٹیشن بنانے کے لیے پاورپواہنٹ استعمال کیا جاتا ہے- اس کے تقریباً 4 لیکچرز دئیے جاتے ہیں تاکہ آپ پاورپواہنٹ کے ذریعے آڈیو وڈیو پرزینٹیشن تیار کر سکیں۔

مائیکروسافٹ ایکسیس

ڈیٹابیس بنانے کیلیے آپ ایکسیس استعمال کرتے ہیں - ایکسیس تقریباً 6 لیکچرز پر مشتمل ہے۔

فائنل پروجیکٹ

کورس کے آخر میں آپ کو ایک پروجیکٹ بنانا پڑتا ہے- بیسک کورس کا یہ پروجیکٹ آپ کو ایکسل اور ایکسیس میں دیا جاتا ہے- جس کی ڈاکومینٹیشن مائیکروسافٹ ورڈ اور پرزینٹیشن مائیکروسافٹ پاورپوائنٹ میں تیار کی جاتی ہے- پروجیکٹ مکمل کرنے پر آپ کو کالج کی طرف سے ڈپلوما دیا جاتا ہے۔

 

Google+